Defrost Meat Safely
گوشت محفوظ طریقے سے پگھلائیں
Quick fixفوری حل
The safest way is overnight in the fridge. For faster, seal the meat in a leak-proof bag and put it in a bowl of cold water, changing the water every 30 minutes: about 1 hour per 500 g. Or use the microwave’s defrost setting and cook the meat straight away. Don’t thaw meat on the counter.
فوری حلسب سے محفوظ طریقہ رات بھر فریج میں ہے۔ جلدی کے لیے گوشت لیک پروف بیگ میں بند کر کے ٹھنڈے پانی کے پیالے میں رکھیں اور ہر تیس منٹ پانی بدلیں: آدھا کلو کے لیے تقریباً ایک گھنٹہ۔ یا مائیکروویو کی ڈیفراسٹ سیٹنگ استعمال کریں اور گوشت فوراً پکائیں۔ گوشت کاؤنٹر پر نہ پگھلائیں۔
Why not thaw on the counterکاؤنٹر پر کیوں نہیں
- The outside warms up to room temperature long before the middle thaws, which gives bacteria hours to grow.بیچ پگھلنے سے بہت پہلے باہر کا حصہ کمرے کے درجہ حرارت تک گرم ہو جاتا ہے، جس سے جراثیم کو بڑھنے کے لیے گھنٹے مل جاتے ہیں۔
- Warm water has the same problem.گرم پانی میں بھی یہی مسئلہ ہے۔
How to fix itاسے کیسے ٹھیک کریں
- Fridge. On a plate on the bottom shelf. 500 g chicken or qeema: about 12 hours; a whole chicken or leg of lamb: 24 hours or more.فریج۔ سب سے نچلے خانے میں پلیٹ پر۔ آدھا کلو چکن یا قیمہ: تقریباً بارہ گھنٹے؛ پورا چکن یا دنبے کی ران: چوبیس گھنٹے یا زیادہ۔
- Cold water. Sealed bag, fully under cold water, change every 30 minutes, cook as soon as thawed.ٹھنڈا پانی۔ بند بیگ، پوری طرح ٹھنڈے پانی میں، ہر تیس منٹ بدلیں، پگھلتے ہی پکائیں۔
- Microwave. Defrost setting, turning and separating pieces. Cook immediately.مائیکروویو۔ ڈیفراسٹ سیٹنگ، ٹکڑے پلٹتے اور الگ کرتے ہوئے۔ فوراً پکائیں۔
- Cook from frozen. Qeema and thin pieces can go straight into the pan; just allow more time and check it is cooked through.جمے ہوئے پکائیں۔ قیمہ اور پتلے ٹکڑے سیدھے کڑاہی میں جا سکتے ہیں؛ بس زیادہ وقت دیں اور دیکھ لیں کہ اندر تک پک گیا۔
How to stop it happening next timeاگلی بار ایسا ہونے سے کیسے بچیں
- Freeze meat flat in thin bags; it thaws much faster.گوشت پتلے بیگز میں چپٹا فریز کریں؛ کہیں جلدی پگھلتا ہے۔
- Freeze in meal-sized portions.ایک وقت کے کھانے کے حصوں میں فریز کریں۔
- Don’t refreeze raw meat that was thawed in water or the microwave. Meat thawed in the fridge can be refrozen, though the texture suffers.پانی یا مائیکروویو میں پگھلا کچا گوشت دوبارہ فریز نہ کریں۔ فریج میں پگھلا گوشت دوبارہ فریز ہو سکتا ہے، اگرچہ ساخت متاثر ہوتی ہے۔
Questions people askاکثر پوچھے جانے والے سوال
Can I defrost chicken in hot water?کیا چکن گرم پانی میں پگھلا سکتے ہیں؟
No. Hot or warm water warms the outside into the danger zone. Use cold water and change it every 30 minutes.
نہیں۔ گرم پانی باہر کے حصے کو خطرناک درجہ حرارت تک گرم کر دیتا ہے۔ ٹھنڈا پانی لیں اور ہر تیس منٹ بدلیں۔
Can I cook qeema from frozen?کیا جما ہوا قیمہ پکا سکتے ہیں؟
Yes. Break it up in the pan as it thaws and make sure it is cooked through.
جی ہاں۔ پگھلتے ہوئے کڑاہی میں توڑتے جائیں اور دیکھ لیں کہ اندر تک پک گیا۔
Also useful · یہ بھی دیکھیں: Meat not getting tender · Qurbani meat planner