Thick Dahi with Supermarket Milk
سپر مارکیٹ کے دودھ سے گاڑھا دہی
Quick fixفوری حل
Use full-fat (whole) milk, boil it and simmer for 5 to 10 minutes to reduce it a little, or whisk in 2 tablespoons of milk powder per litre. Cool to warm, add good jaag and set it in a warm spot. For very thick dahi, strain it in a cloth for an hour after setting.
فوری حلفُل فیٹ (ہول) دودھ لیں، ابال کر پانچ سے دس منٹ پکائیں تاکہ ذرا کم ہو جائے، یا فی لیٹر دو کھانے کے چمچ ملک پاؤڈر پھینٹ کر ملائیں۔ نیم گرم کریں، اچھا جاگ لگائیں اور گرم جگہ جمائیں۔ بہت گاڑھا دہی چاہیے تو جمنے کے بعد ایک گھنٹہ کپڑے میں لٹکا دیں۔
Why supermarket milk makes thin dahiسپر مارکیٹ کا دودھ پتلا دہی کیوں بناتا ہے
- It has less fat and protein than fresh buffalo or cow milk from home.اس میں گھر کے تازہ بھینس یا گائے کے دودھ سے کم چکنائی اور پروٹین ہوتی ہے۔
- Long-life (UHT) milk sets soft and smooth, not firm.لانگ لائف (یو ایچ ٹی) دودھ نرم اور ملائم جمتا ہے، سخت نہیں۔
- Skimmed and semi-skimmed milk set thin.اسکمڈ اور سیمی اسکمڈ دودھ پتلا جمتا ہے۔
How to fix itاسے کیسے ٹھیک کریں
- Choose whole milk. Full-fat, fresh (pasteurised) milk works best.ہول ملک لیں۔ فُل فیٹ، تازہ (پاسچرائزڈ) دودھ سب سے اچھا ہے۔
- Reduce it. Simmer for 5 to 10 minutes after boiling, stirring, to thicken.دودھ کم کریں۔ ابالنے کے بعد چلاتے ہوئے پانچ سے دس منٹ پکائیں تاکہ گاڑھا ہو۔
- Add milk powder. 2 tablespoons per litre, whisked into the warm milk.ملک پاؤڈر ڈالیں۔ فی لیٹر دو کھانے کے چمچ، نیم گرم دودھ میں پھینٹ کر۔
- Strain it. Set dahi in a muslin cloth over a bowl in the fridge for 1 hour for thick dahi, longer for hung curd.لٹکا دیں۔ جما دہی ململ کے کپڑے میں پیالے کے اوپر فریج میں ایک گھنٹہ رکھیں تو گاڑھا دہی، زیادہ دیر تو ہنگ کرڈ۔
How to stop it happening next timeاگلی بار ایسا ہونے سے کیسے بچیں
- Keep a thick, mild dahi from the last batch as jaag.پچھلی بار کا گاڑھا، ہلکا کھٹا دہی جاگ کے لیے رکھیں۔
- Use a clay bowl if you have one; it absorbs some water.مٹی کا برتن ہو تو استعمال کریں؛ کچھ پانی جذب کر لیتا ہے۔
Questions people askاکثر پوچھے جانے والے سوال
Can I make dahi with UHT milk?کیا یو ایچ ٹی دودھ سے دہی بن سکتا ہے؟
Yes. You don’t need to boil it; just warm it. The dahi will be smooth but softer.
جی ہاں۔ ابالنے کی ضرورت نہیں؛ صرف نیم گرم کریں۔ دہی ملائم مگر ذرا نرم بنے گا۔
Also useful · یہ بھی دیکھیں: Hung curd · Watery dahi fix